0
Wednesday 22 Aug 2018 22:36

عیدالاضحیٰ، قصابوں کی عید

  • فرزندان اسلام سنت ابراہیمیؑ پر عمل کرتے ہوئے قربانی کر رہے ہیں

    فرزندان اسلام سنت ابراہیمیؑ پر عمل کرتے ہوئے قربانی کر رہے ہیں

اسلام ٹائمز۔ عیدالاضحیٰ پاکستانی شہری نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں، لیکن دیکھا جائے تو یہ عید تو قصابوں کی ہوتی ہے جن کے عید کے تینوں دن نہایت مصروف گزرتے ہیں۔ قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنا اور پھر اس کے گوشت کی تیاری کا کام قصابوں کے سر ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ لوگ عید آنے سے قبل ہی قصابوں کی بکنگ پہلے کروا لیتے ہیں۔ وہ افراد جنہیں عید کے دن تک کوئی قصاب نہیں ملتا، انہیں پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ بکرے اور بڑے جانوروں کو ذبح کرنے اور گوشت کی تیاری کیلئے قصاب عید کے تینوں دن منہ مانگی رقم وصول کرتے ہیں۔ عیدالاضحیٰ کے ایام میں شہریوں کی بڑی تعداد قربانی کے بڑے جانوروں کیلئے قصابوں کی خدمات حاصل کرتی ہے جبکہ بہت سے افراد اپنے جانوروں کو خود بھی ذبح کرلیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 745871
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش