0
Thursday 23 Aug 2018 09:46

کرگل کشمیر، نماز عید الاضحٰی

  • مقبوضہ کشمیر کے ضلع کرگل میں مولانا شیخ صادق رجائی کی پیشوائی میں نماز عید الاضحٰی ادا

    مقبوضہ کشمیر کے ضلع کرگل میں مولانا شیخ صادق رجائی کی پیشوائی میں نماز عید الاضحٰی ادا

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے سرحدی ضلع کرگل میں عید الاضحٰی کی نماز مولانا شیخ صادق رجائی کی پیشوائی میں انجام دی گئی۔ اس دوران ہزاروں فرزندان توحید کے درمیان خطبہ عیدالاضحٰی پیش کرتے ہوئے انہوں نے عوام کو عید کی مبارکباد پیش کی اور عالم اسلام میں ہو رہے تبدیلیوں کا ذکر کیا۔ مولانا شیخ صادق رجائی نے کہا کہ آج دنیا کے تمام مسلم ممالک میں جو تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اور عالم اسلام روز بروز اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کر رہا ہے اس صورتحال سے استکبار جہانی کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں اور وہ طرح طرح کی سازشیں رچاکر عالم اسلام کے درمیان دوبارہ اختلافات ڈالنے کی ناکام کوشش کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ولی امر مسلمین جہان حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی قیادت میں عالم اسلام روزبروز یکجہتی کے ساتھ ان عناصر کی شیطانی چالوں کو ناکام بنا رہے ہیں۔ مولانا شیخ صادق رجائی نے شام، یمن، بحرین، فلسطین اور نائجیریہ میں استکبار جہانی کی طرف سے ہو رہے مظالم پر مسلم حکم رانوں کی خاموشی کو صہیونیت کی پشت پناہی سے تعبیر کی۔
خبر کا کوڈ : 745897
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش