QR CodeQR Code

لاہور، طلبہ تنظیموں کا اجلاس

31 Aug 2018 20:06

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی دفتر میں ہونیوالے اجلاس میں طلبہ رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ طلبہ یونین ایک انتظامی مسئلہ ہے جس کو حل کیا جا سکتا ہے، اس بنیاد پر اس سیاسی عمل کو روکنا کسی صورت میں دانش مندی نہیں، گزشتہ حکومت کے ادوار میں سینٹ میں منظوری کے باوجود طلبہ یونینز کے الیکشن نہیں کروائے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ لاہور میں طلبہ تنظیموں کا اجلاس آئی ایس او پاکستان کے زیرانتظام مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام طلبہ تنظیموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ طلبہ تنظیموں کے رہنماﺅں کا کہنا تھا پاکستان حکومت کے شدید احتجاج پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت منسوخ ہوئی لیکن مستقبل میں ایسے مقابلہ جات پر پابندی کیلئے اسلامی ممالک کو اقوام متحدہ اور او آئی سی کی مدد سے جامع حکمت عملی اپنانا ہوگی تاکہ اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح نہ ہوں۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ آمر کے دور میں لگنے والی طلبہ یونین پر پابندی کو فی الفور ختم کیا جائے


خبر کا کوڈ: 747275

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/747275/1/لاہور-طلبہ-تنظیموں-کا-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org