0
Thursday 6 Sep 2018 16:00

1965ء کی پاک بھارت جنگ کی نایاب تصاویر

  • 1965ء کی پاک بھارت جنگ کی نایاب تصاویر

اسلام ٹائمز۔ 6 ستمبر 1965ء پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے، اس دن بھارتی فوج جنگ کا اعلان کئے بغیر انٹرنیشنل بارڈر کو کراس کرتے ہوئے پاکستان میں داخل ہوئی۔ بھارتی فوج کا ارادہ تو یہ تھا کہ وہ 7 ستمبر کو صبح کا ناشتہ لاہور میں کرے گی لیکن پاکستان کی بہادر افواج نے ایسا ناشتہ پیش کیا کہ بھارتی فوج آج تک اس کا ذائقہ نہیں بھول پائی۔ بھارتی فوج کا منصوبہ یہ تھا کہ 6 ستمبر کی صبح لاہور کی سڑک پر بھارتی فوج سے اس وقت کے وزیراعظم لال بہادر شاستری اپنی کابینہ کے چند وزراء کے ہمراہ سلامی لیں گے اور شام کو لاہور جیم خانہ میں کاک ٹیل پارٹی کے دوران بیرونی دنیا کو خبر دی جائے گی کہ دنیائے اسلام کی سب سے بڑی ریاست کے دل پر کفار کا قبضہ ہو چکا ہے، لیکن بھارت کے ارادوں اور منصوبوں پر اس وقت پانی پھر گیا جب بھارتی وزیراعظم کو مختلف علاقوں میں بھارتی فوج کی شکست کی خبریں دی جانے لگیں۔ یہ وہ وقت تھا کہ جب نہ صرف پاک فوج کے سپوتوں نے بھارتی فوج کی تواضح کی بلکہ پوری قوم نے یکجا ہوکر بھارتی فوج کو ہر محاذ پر بدترین شکست کی صورت میں ناشتہ پیش کیا۔ پاک فوج نے وطن عزیز کے چپے چپے کا دفاع کیا اور پاکستانی عوام کی مدد سے ہر محاذ پر بھارتی فوج کو شکست دے کر تحفے میں انہیں ناکوں چنے چبوا دیئے۔

6 ستمبر 1965ء کو پاکستان پر مسلط کی گئی جنگ بھارت کے لئے ایک خوفناک انجام ثابت ہوئی، پاکستانی فوج نے نہ صرف اپنے علاقوں کا کامیابی سے دفاع کیا بلکہ بھارتی علاقوں کے اندر گھس کر بھارتی فوج کو بھی ناکوں چنے چبوائے۔ 6 ستمبر 1965ء صرف پاک بھارت جنگ نہیں بلکہ کفر و اسلام کے درمیان عظیم معرکہ تھا جسے پوری قوم اپنے خلاف چیلنج جانتے ہوئے مقابلہ کرنے نکل کھڑی ہوئی۔ پاک فوج کے شانہ بشانہ پاکستان کی بہادر عوام نے جنگ کی دہشت کو ایک کھیل سمجھ کر جس بے جگری اور فیاضی کا مظاہرہ کیا وہ ہماری تاریخ کا درخشاں باب ہے۔ پاکستانی قوم ہر سال 6 ستمبر یوم دفاع کے طور پر منا کر نئے جذبے سے پاک وطن کے چپے چپے کے دفاع کا عہد کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 748464
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش