0
Thursday 6 Sep 2018 21:05

پاراچنار، یوم دفاع پاکستان کے حوالے مختلف تقریبات

  • اراچنار میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے مختلف تقریبات کا انعقاد

    اراچنار میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے مختلف تقریبات کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور دفاع وطن کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ پاراچنار میں پاک فوج کے بریگیڈیئر اختر علیم، کرنل مسعود اختر، مقامی انتظامیہ کے افسران نے شہداء کی قبروں پر پھولوں کے چادر چڑھائے اور سلامی پیش کی۔ پاک فوج اور فرنٹیئر کور کی جانب سے بھی خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ گورنر ماڈل سکول اور آرمی پبلک سکول میں بھی خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں۔ آرمی پبلک سکول میں اے پی ایس پشاور میں پیش آنے والے دہشت گردی کے افسوسناک واقعے کے حوالے سے خصوصی خاکے پیش کئے گئے اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے بچوں نے ملی نغمے، تقاریر اور دیگر پروگرامات پیش کئے۔
خبر کا کوڈ : 748520
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش