0
Tuesday 18 Sep 2018 17:16

7 محرم الحرام ڈی آئی خان، مرکزی جلوس

  • 7 محرم، ڈی آئی خان میں ذوالجناح کا مرکزی جلوس

    7 محرم، ڈی آئی خان میں ذوالجناح کا مرکزی جلوس

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سات محرم الحرام کا مرکزی جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ ذوالجناح کا یہ جلوس جامع مسجد لاٹو فقیر امام بارگاہ امام علی (ع) سے برآمد ہوا اور امام بارگاہ امام حسین (ع) المعروف تھلہ حیدر شاہ شیرازی سے ہوکر واپس جامع مسجد میں اختتام پذیر ہوا۔ ذوالجناح کے مرکزی جلوس کے راستے میں نیاز و لنگر کا بھرپور انتظام کیا گیا تھا اور خواتین و بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے جلوس عزا میں شرکت کی۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ جلوس کے داخلی و خارجی راستوں پہ پولیس کی جانب سے ناکہ بندی کی گئی تھی اور پاک فوج کے جوان موٹر سائیکل پہ مسلسل گشت کرتے رہے۔ ماتمی سنگت لشکر مولا علی (ع) نے نوحہ خوانی میں فضائل امام حسین (ع)، حضرت غازی عباس (ع) کی میدان کربلا میں جنگ اور حضرت علی اکبر کی شہادت کے واقعات کو بیان کیا۔ جلوس کے آغاز سے قبل شہر میں دو انتہائی خوفناک دھماکوں کی آواز کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا تھا، تاہم بعد ازاں انتظامیہ نے ان آوازوں کو ساؤنڈ بیرئیر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ : 750876
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش