QR CodeQR Code

لاہور میں یوم عاشور

21 Sep 2018 21:29

جلوس کے راستے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ عزاداروں نے ماتم کیا اور نوحہ خوانی کرتے رہے۔ جلوس نثار حویلی سے برآمد ہو کر اندرون شہر کے مختلف امام بارگاہوں سے ہوتا ہوا رنگ محل چوک پہنچا جہاں سے ٹبی، بازار حکیماں اور بھاٹی گیٹ سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پہنچا۔


اسلام ٹائمز۔ لاہور میں یوم عاشور مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمد ہوا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ میں اختتام پذیر ہو گیا۔ اس موقع پر شاہ حسین قزلباش نے شبیہہ ذوالجناح کے جلوس کے اختتام پر خصوصی دعا کروائی۔ جلوس کے راستے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ عزاداروں نے ماتم کیا اور نوحہ خوانی کرتے رہے۔


خبر کا کوڈ: 751308

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/751308/1/لاہور-میں-یوم-عاشور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org