0
Sunday 23 Sep 2018 13:34

اسکردو میں مجلس عاشورا

  • اسکردو، آئی ایس او کے زیراہتمام مجلس عاشورا کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، آئی ایس او کے زیراہتمام مجلس عاشورا کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ عاشورائے محرم کے سلسلے میں مرکزی مجلس عزاء حسینی چوک اسکردو پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام منعقد ہوئی، جس میں آئی ایس او بلتستان کے صدر سعید شگری، شیخ حسن جوہری، ایم ڈبلیو ایم بلتستان کے سربراہ مولانا ذیشان اور آغا علی رضوی نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنی تقاریر میں کہا کہ عزاداری ظلم کے خلاف قیام کا نام ہے، عزاداری وقت کے یزید کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا نام ہے، عزاداری انسان کو انسانی اور الہٰی اقدار کی خاطر جان دینے کا درس دیتی ہے۔ مجلس عزا میں مقررین نے یمن میں سعودی اور امریکی جارحیت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ عزاداروں نے امریکہ و اسرائیل کے خلاف بھی بھرپور نعرہ بازی کی۔
خبر کا کوڈ : 751614
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش