QR CodeQR Code

سندھ، اصغریہ کے مثالی عزاداری جلوس و بلڈ کیمپس

25 Sep 2018 16:42

سندھ کے 40 شہروں میں مثالی عزاداری کے جلوس برآمد کئے گئے، اس دوران نوحہ خوانی و ماتم داری کے ساتھ ساتھ باجماعت نماز ظہرین کا بھی انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام سندھ کے 40 شہروں میں مثالی عزاداری کے جلوس برآمد کئے گئے، اس دوران نوحہ خوانی و ماتم داری کے ساتھ ساتھ باجماعت نماز ظہرین کا بھی انعقاد کیا گیا، جبکہ 24 شہروں میں یوم عاشور کو حسینی بلڈ ڈونیشن کیمپ کے ذریعے خون کے عطیات جمع کرکے امام حسینؑ کے نام پر 1131 بلڈ بیگز تھیلیسیمیا کے مریض بچوں اور ضرورت مند انسانوں کو عطیہ کئے گئے۔


خبر کا کوڈ: 752113

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/752113/1/سندھ-اصغریہ-کے-مثالی-عزاداری-جلوس-بلڈ-کیمپس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org