0
Wednesday 26 Sep 2018 00:07

ڈی آئی خان، کوٹلی کی اراضی کا نیا انتقال

  • ڈی آئی خان، فیصل امین کوٹلی کی اراضی کے نئے انتقال کی کاپیاں بانٹتے ہوئے

    ڈی آئی خان، فیصل امین کوٹلی کی اراضی کے نئے انتقال کی کاپیاں بانٹتے ہوئے

  • ڈی آئی خان، کوٹلی امام کی اراضی کے نئے انتقال کا عکس، ملکیت صوبائی حکومت کے پاس

    ڈی آئی خان، کوٹلی امام کی اراضی کے نئے انتقال کا عکس، ملکیت صوبائی حکومت کے پاس

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کوٹلی امام حسین (ع) کی اراضی کی ملکیت کا تنازعہ کوئی نیا نہیں ہے تاہم پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور ڈی آئی خان میں اہل تشیع کی ضلعی لیڈر شپ وقتاً فوقتاً اس تنازعہ کے حل کی جھوٹی سچی خبروں کا پرچار کرتے رہتے ہیں۔ ڈیرہ میں ضمنی انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار اور وفاقی وزیر کے بھائی فیصل امین خان گنڈہ پور نے گذشتہ دنوں ڈیرہ کے اہل تشیع کو ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدوار نے خوشخبری سنائی کہ کوٹلی امام حسین (ع) کی اراضی کا مسئلہ مکمل طور پر حل ہوگیا ہے اور اس کا انتقال بھی ہو چکا ہے۔ اس خبر کے بعد فیصل امین گنڈہ پور نے اہل تشیع کی ضلعی لیڈر شپ سے فرداً فرداً ملاقاتیں کرکے اس انتقال کی کاپیاں ان کے حوالے کیں۔ تصویری فہرست میں اس انتقال کی کاپی اور جاری ہونے والے لیٹر کا عکس موجود ہے جو کہ صوبائی حکومت کے دعووں کی نفی کی عکاسی کرتے ہیں۔ پختونخوا حکومت اور شیعان ڈیرہ کے مابین کوٹلی امام حسین (ع) کی اراضی کا تنازعہ یہ تھا کہ حکومت نے وقف امام حسین (ع) زمین جو کہ تین سو ستائیس کنال سے زائد ہے، کو جعلی انتقال کے ذریعے حکومتی محکمہ اوقاف کی ملکیت میں لے لیا، پھر محکمہ اوقاف نے وہ زمین ضلعی حکومت کو بیچ دی۔ ڈیرہ کے اہل تشیع کا مطالبہ تھا کہ اس اراضی کو واپس وقف امام حسین (ع) کیا جائے۔ صوبائی حکومت کا موقف ہے کہ یہ مطالبہ پورا کردیا گیا ہے، جبکہ انتقال کے جو کاغذات حوالے کئے گئے ہیں، وہ یہ بتاتے ہیں کہ تین سو ستائیس کنال زمین (جو کہ حقیقتاً وقف امام حسین تھی) اب صوبائی حکومت کی ملکیت میں ہے، البتہ اس اراضی پہ کاشتکار کوٹلی امام حسین (ع) ہے۔ اس معاملے پہ تاحال اہل تشیع کی کسی مذہبی، سیاسی، ضلعی جماعت یا انجمن کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے، ماسوائے تحریک تحفظ کوٹلی امام حسین (ع) کے کنوئینر کے، کہ جنہوں نے اس انتقال کو قطعاً مسترد کرتے ہوئے موقف دیا ہے کہ ہم وقف امام حسین (ع) اراضی کی ملکیت صوبائی حکومت کی صورت میں قبول نہیں کرینگے۔
خبر کا کوڈ : 752202
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش