0
Friday 28 Sep 2018 01:40

ڈی آئی خان، وزیر دفاع اور اسپیکر قومی اسمبلی کی آمد

  • اسپیکر قومی اسمبلی، وزیر دفاع کی ڈی آئی خان آمد

    اسپیکر قومی اسمبلی، وزیر دفاع کی ڈی آئی خان آمد

اسلام ٹائمز۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر دفاع پرویز خٹک کے ہمراہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کا دورہ کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیر دفاع سابق صوبائی وزیر زراعت سردار اکرام اللہ خان گنڈا پور شہید کے گھر گئے اور اُن کے بیٹوں سے باپ کی شہادت پر تعزیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے اکرام اللہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے شہید کی سیاسی و سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اکرام اللہ خان گنڈا پور ایک بہادر، مخلص اور دیانتدار سیاسی رہنما تھے، اُن کی سیاسی و سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ گنڈا پور خاندان میں شہادتوں کا ایک طویل سلسلہ ہے، اس خاندان نے ملک میں امن کے قیام اور جمہوریت کے فروغ کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ پوری قوم ان قربانیوں کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ بعد ازاں سپیکر اسد قیصر اور وفاقی وزیر برائے دفاع پرویز خٹک نے اکرام اللہ گنڈا پور اور اسرار اللہ گنڈا پور کی قبر پر حاضری دی اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ واضح رہے کہ الیکشن مہم کے دوران پی ٹی آئی کے امیدوار اور سابق صوبائی وزیر اکرام اللہ گنڈا پور 22 جولائی کو صبح کے وقت گھر سے نکلتے ہوئے خودکش بم دھماکے کا نشانہ بنے تھے۔
خبر کا کوڈ : 752623
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش