QR CodeQR Code

لاہور، انٹرنیشنل نعت کانفرنس

5 Oct 2018 16:00

کانفرنس سے جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ، ختم نبوت کے رہنما مولانا الیاس چینوٹی، مولانا سید کفیل شاہ بخاری، معروف نعت خوان سید سلیمان گیلانی، جے یو آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے خطاب کیا۔ واضح رہے کانفنرس سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے خصوصی طور پر خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان نعت کونسل کے زیراہتمام ایوان اقبال لاہور میں انٹرنیشنل نعت کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ، ختم نبوت کے رہنما مولانا الیاس چینوٹی، مولانا سید کفیل شاہ بخاری، معروف نعت خوان سید سلیمان گیلانی، جے یو آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے خطاب کیا۔ واضح رہے کانفنرس سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے خصوصی طور پر خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 754044

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/754044/1/لاہور-انٹرنیشنل-نعت-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org