0
Friday 5 Oct 2018 22:14

گلگت، عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی مظاہرہ

  • گلگت، گندم سبسڈی کے ممکنہ خاتمے، ٹیکس کے نفاذ اور سپریم کورٹ کے 1999ء کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کیخلاف اے اے سی کا احتجاج

    گلگت، گندم سبسڈی کے ممکنہ خاتمے، ٹیکس کے نفاذ اور سپریم کورٹ کے 1999ء کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کیخلاف اے اے سی کا احتجاج

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں گندم سبسڈی کے ممکنہ خاتمے، ٹیکس کے نفاذ اور سپریم کورٹ کے 1999ء کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کیخلاف عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام گلگت بلتستان میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے، نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد گلگت، سکردو، استور، دیامر میں احتجاج کیا گیا اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ سبسڈی ختم کرکے ٹیکس نافذ کرنے کی صورت میں صوبہ بھر میں احتجاجی تحریک چلائیں گے، سپریم کورٹ آف پاکستان سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ 1999ء کے اپنے ہی فیصلے پر عملدرآمد کرائے۔ گلگت میں نماز جمعہ کے بعد گھڑی باغ میں احتجاجی جلسہ منعقدہ کیا گیا، جلسے سے عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین مولانا سلطان رئیس، رکن اسمبلی جاوید حسین، ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری سیاسیات غلام عباس، جماعت اسلامی کے مولانا عبدالسمیع، فدا حسین و دیگر نے خطاب کیا۔ سکردو میں یادگار شہداء پر جلسہ ہوا، احتجاجی جلسے سے آغا علی رضوی، نجف علی، غلام حسین اطہر اور دیگر نے خطاب کیا، استور میں کلب علی چوک پر مظاہرہ ہوا، چلاس میں صدیق اکبر چوک پر عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 754117
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش