QR CodeQR Code

تحفظ ناموس رسالت اسکردو کا احتجاجی دھرنا

29 May 2011 21:52

اسلام ٹائمز۔دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے سرکار رسالتماب اور آئمہ اطہار علیہم السلام کی شان میں گستاخی کے جرم میں ڈسٹرکٹ جیل میں 5 سال کی سزا کاٹنے والے گستاخ ٹیچر کی چیف کورٹ سے رہائی کے خلاف تحفظ ناموس رسالت کے زیر اہتمام اسکردو میں احتجاجی جلسہ اور دھرنا



خبر کا کوڈ: 75448

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/75448/1/تحفظ-ناموس-رسالت-اسکردو-کا-احتجاجی-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org