0
Sunday 7 Oct 2018 20:02

گلگت، شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ

  • گلگت، شہید پولیس اہلکار بصیر عباس کی نماز جنازہ آغا سید راحت الحسینی کی اقتدا میں ادا

    گلگت، شہید پولیس اہلکار بصیر عباس کی نماز جنازہ آغا سید راحت الحسینی کی اقتدا میں ادا

اسلام ٹائمز۔ داریل میں فائرنگ کے واقعے میں سی ٹی ڈی کا اے ایس آئی اہلکار شہید ہوگیا، پولیس نے واقعے کو فرینڈلی فائرنگ قراردیا ہے، سکیورٹی ذرائع کے مطابق داریل میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی فائرنگ سے سول کپڑوں میں ملبوس سی ٹی ڈی کے 5 جوانوں میں سے ایک جاں بحق ہوگئے، جاں بحق پولیس اہلکار بصیر عباس کا تعلق نپورہ گلگت سے تھا، پولیس کا موقف ہے کہ واقعہ غلط فہمی کی وجہ سے پیش آیا، تاہم وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے پولیس اہلکار کی شہادت کی مکمل تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنا دی ہے، جو دس دنوں میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی، شہید بصیر عباس کا شمار سی ڈی ٹی میں انتہائی نڈر اور بہادر اہلکاروں میں ہوتا تھا، انہیں ہر مشکل ترین آپریشنز کا لازمی حصہ تصور کیا جاتا تھا۔
خبر کا کوڈ : 754536
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش