QR CodeQR Code

کشمیری مراثی پر سیمپوزیم منعقد

10 Oct 2018 19:33

سیمپوزیم میں مقبوضہ کشمیر کے متعدد شعراء کرام اور کشمیری مراثی کے ماہر ذاکرین نے موضوع کی مناسبت پر تفصیلی گفتگو کی۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے قصبہ احمد پورہ ماگام میں کشمیری روایتی مراثی پر ایک سیمپوزیم منعقد ہوا۔ سیمپوزیم کا اہتمام ساہتیہ اکاڈمی نئی دہلی نے کیا تھا۔ سیمپوزیم کا عنوان ’’کشمیری زبان کے ادب میں کلاسک مراثی کی اہمیت‘‘ تھا۔ سیمپوزیم میں مقبوضہ کشمیر کے مقتدر شعراء کرام اور کشمیری مراثی کے ماہر ذاکرین نے موضوع کی مناسبت پر اپنے مقالے پڑھے۔ سیمپوزیم میں طلاب کے علاوہ متعدد نوجوانوں شریک تھے۔


خبر کا کوڈ: 755121

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/755121/1/کشمیری-مراثی-پر-سیمپوزیم-منعقد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org