0
Friday 12 Oct 2018 19:44

اے این پی، حکومت مخالف مظاہرے

  • اے این پی کا چارسدہ میں مہنگائی، ناجائز ٹیکسوں اور آئی ایم سے قرضے لینے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    اے این پی کا چارسدہ میں مہنگائی، ناجائز ٹیکسوں اور آئی ایم سے قرضے لینے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

  • اے این پی کا ضلع خیبر میں مہنگائی، ناجائز ٹیکسوں اور آئی ایم سے قرضے لینے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    اے این پی کا ضلع خیبر میں مہنگائی، ناجائز ٹیکسوں اور آئی ایم سے قرضے لینے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

  • اے این پی کا مردان میں مہنگائی، ناجائز ٹیکسوں اور آئی ایم سے قرضے لینے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    اے این پی کا مردان میں مہنگائی، ناجائز ٹیکسوں اور آئی ایم سے قرضے لینے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

  • اے این پی کا پشاور میں مہنگائی، ناجائز ٹیکسوں اور آئی ایم سے قرضے لینے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    اے این پی کا پشاور میں مہنگائی، ناجائز ٹیکسوں اور آئی ایم سے قرضے لینے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

  • اے این پی کا سوات میں مہنگائی، ناجائز ٹیکسوں اور آئی ایم سے قرضے لینے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    اے این پی کا سوات میں مہنگائی، ناجائز ٹیکسوں اور آئی ایم سے قرضے لینے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا بھر میں مہنگائی، ناجائز ٹیکسوں اور آئی ایم سے قرضے لینے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔ صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت مردان، سوات، چارسدہ، صوابی، ضلع خیبر اور صوبے کے دیگر اضلاع میں مظاہرے کئے گئے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت مخالف نعرے درج تھے۔ پشاور میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے، عمران خان کو قوم پر مسلط کرنے والے حکومت کو چلتا کر دیں، حقیقی جمہوری حکومت کے بغیر عوامی مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ایک رات میں پاکستانی روپے کی بے قدری سے ملک کو 900 ارب ڈالر کا نقصان ہوا جو اس حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ : 755436
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش