0
Tuesday 16 Oct 2018 21:53

پشاور، 11 ٹن منشیات نذر آتش، 103 ٹن ممنوعہ کیمیائی مواد تلف

  • ‏اینٹی نارکوٹکس خیبر پختونخوا کیجانب سے قبضے میں لی گئی کروڑوں کی منشیات کو میں نذر آتش کرنیکے تصویری مناظر

    ‏اینٹی نارکوٹکس خیبر پختونخوا کیجانب سے قبضے میں لی گئی کروڑوں کی منشیات کو میں نذر آتش کرنیکے تصویری مناظر

اسلام ٹائمز۔ اینٹی نارکوٹکس فورس خیبر پختونخوا کی جانب سے پکڑی گئی 11.5 ٹن منشیات اور 103 ٹن ممنوعہ کیمیائی مواد نذر آتش کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ریگی للمہ فائرنگ رینج میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) خیبر پختونخوا کی جانب سے منشیات نذر آتش کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں مہمان خصوصی انسداد منشیات کورٹ خیبر پختونخوا کی جج نصرت یاسمین اور فورس کمانڈر اے این ایف بریگیڈئیر متین احمد فراز نے شرکت کی۔ دوران تقریب 11.5 ٹن منشیات نذرآتش کی گئی اور 103 ٹن ممنوعہ کیمیائی مواد تلف کیا گیا۔ منشیات کے خلاف گرلز فرنٹیئر کالج اور ایگریکلچر یونیورسٹی کی طالبات نے خاکے بھی پیش کئے۔ نصرت یاسمین کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ منشیات ہمارے معاشرے کو بری طرح متاثر کر رہی ہیں، منشیات جیسی لعنت کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کے 340 مقدمات کی سماعت مکمل ہوئی جس میں 333 مقدمات میں ملزمان کو سزائیں ہوئیں۔ فورس کمانڈر اے این ایف بریگیڈئیر متین احمد فراز نے کہا کہ اے این ایف منشیات کی کمائی سے بنائے اثاثہ جات کی بھی تفتیش کر رہی ہے اور رواں سال اسمگلروں کے 221.5 ملین روپے اثاثہ جات کو منجمد کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کی روک تھام کیلئے اے این ایف تمام وسائل مؤثر طور پر بروئے کار لا رہی ہے۔ اسی بات کے پیش نظر صوبائی حکومت کے اشتراک سے منشیات کے عادی افراد کے مفت علاج کیلئے پشاور میں 100 بستروں کا اسپتال قائم کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 756259
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش