0
Sunday 21 Oct 2018 22:59

وفاقی وزیر کی ایم ڈبلیو ایم کے دفتر آمد

  • وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی سربرہ ایم ڈبلیو ایم سے ملاقات

    وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی سربرہ ایم ڈبلیو ایم سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی صورتحال پر تفصیل سے بات چیت کی گئی۔ دفتر آمد پر علامہ ناصر عباس نے ان کا خیرمقدم کیا۔ سربراہ ایم ڈبلیو ایم سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو بااختیار بنانا اور ان کی تعمیر و ترقی پاکستان تحریک انصاف کے منشور کا حصہ ہے، گلگت بلتستان کے بجٹ میں اضافے کیساتھ ساتھ سی پیک منصوبے کے تحت گلگت بلتستان میں ایک اکنامک زون کا فیصلہ ہوچکا ہے اور ان شاء للہ دوسرا اکنامک زون بھی گلگت بلتستان میں ہی بنے گا، گلگت بلتستان کے بجٹ کیساتھ اب کسی کو کھیلنے نہیں دینگے، احتساب کا عمل بلاتفریق شروع کریں گے، عوام وسائل لوٹنے والوں سے پائی پائی کا حساب لیں گے۔
خبر کا کوڈ : 757142
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش