QR CodeQR Code

نجف اشرف در اربعین

26 Oct 2018 11:43

سید الشہداء علیہ السلام نے اپنے عظیم تربیتی مشن کے پیش نظر لوگوں کو دعوت دی کہ وہ حق کی حمایت کریں، مظلوموں کا ساتھ دیں اور اہل بیت کی مدد کریں۔


اسلام ٹائمز۔ قیام حسینی کا مقصد اسلامی حکومت کا احیاء، حق کی بنیاد پر اسلامی حکومت کا قیام اور ظلم کی بنیادوں پر استوار نظام حکومت کے خاتمے سے عبارت تھا۔ امام حسین علیہ السلام اپنی حقانیت کے اثبات اور امویوں کی باطل حکومت کے خاتمے کی ضرورت کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: "خلافت کے ان ناحق دعویداروں کے مقابلے میں ہم اہل بیت علیہم السلام تم پر حکومت کرنے کے زیادہ سزاوار ہیں۔ یہ لوگ تمہارے ساتھ ظلم کر رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 757904

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/757904/1/نجف-اشرف-اربعین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org