QR CodeQR Code

حال و ھوای بین الحرمین

27 Oct 2018 10:53

کربلا روایت نہیں ہے، کربلا تو انقلاب کی تحریک ہے، یہ کسی خاص طبقے کی تحریک نہیں، اس میں سیاہ فام غلام بھی ہیں، حبیب ابن مظاہر جیسے بزرگ صحابی بھی ہیں، اس میں حر جیسے توبہ کرنیوالے بھی ہیں، عباس و علی اکبر جیسے جوان بھی ہیں۔ اس میں علی اصغر ؑجیسے شیر خوار بھی ہیں اور کوئی بھی تحریک خواتین کے بغیر کیسے مکمل ہو سکتی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ہم چہلم سید الشہداء علیہ السلام پر انسانوں سے محبت کا درس حاصل کر کے یزید اور شمر کی سوچ اور ثقافت سے زبردست انتقام لیتے ہیں۔ یہ ایسا انتقام ہے جو قوموں کو محبت کا درس دیتا ہے اور انہیں ایک دوسرے کے بارے میں ایسا اطمینان فراہم کرتا ہے جو انہیں آپس کے خوف کے باعث مغربی طاقتوں سے اسلحہ خریدنے کا ارادہ ترک کر دینے پر مجبور کر سکتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 758023

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/758023/1/حال-ھوای-بین-الحرمین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org