بین الحرمین عاشقانہ امام حسین علیہ السلام عبادت و پرسہ داری کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ ہم چہلم سید الشہداء علیہ السلام پر انسانوں سے محبت کا درس حاصل کر کے یزید اور شمر کی سوچ اور ثقافت سے زبردست انتقام لیتے ہیں۔ یہ ایسا انتقام ہے جو قوموں کو محبت کا درس دیتا ہے اور انہیں ایک دوسرے کے بارے میں ایسا اطمینان فراہم کرتا ہے جو انہیں آپس کے خوف کے باعث مغربی طاقتوں سے اسلحہ خریدنے کا ارادہ ترک کر دینے پر مجبور کر سکتا ہے۔