0
Sunday 28 Oct 2018 10:37

کربلا در ایام اربعین

اسلام ٹائمز۔ کربلا اپنے وقوع کے بعد سے تادم تحریر اور یقیناً رہتی دنیا تک حق کا معیار ہے۔ دین کے نام پر جب بھی کسی نے عوام کے استحصال کی کوشش کی یا دین کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا ارادہ کیا تو اس نے کربلا کو اپنی راہ میں کھڑا پایا۔ حتٰی ظلم، ناانصافی، جبر، استحصال خواہ کسی بھی عنوان سے ہوا، کربلا اس کے سامنے ایک مستحکم دیوار کی صورت میں کھڑی ہوگئی۔ اس نے انسانوں کو قیام کی وہ منہج دکھائی کہ اب اس کی موجودگی میں کسی اور دلیل کی ضرورت ہی باقی نہیں رہ گئی۔ کربلا نے انسانوں کو سکھایا کہ مظلومیت کے ساتھ کیسے فتح سے ہمکنار ہوا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 758179
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش