QR CodeQR Code

پیادہ روی اربعین حسینی1

29 Oct 2018 11:47

صرف راستہ ہی نہیں چلنا ہے بلکہ راستہ چلتے چلتے اپنے مقصد کی طرف یوں گامزن ہونا ہے کہ اپنا جائزہ لیتے ہوئے چلنا ہے، یہ دیکھنا ہے کہ امام حسین علیہ السلام نے جو کربلا تعمیر کی تھی، وہ کہاں پر ہے اور ہم کہاں ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ کاش اربعین کی معنویت، اربعین کا عشق، اربعین کی صداقت، اربعین میں لوگوں کے درمیان ایمانی جذبہ، عشق حسینی کی یہ حرارت یہ سب نجف سے کربلا پہنچ جانے کے بعد ختم نہ ہو جائے اور ہم اسے بچا کر اپنے اپنے وطن تک لے جا سکیں کہ اگر ایسا کر لیا تو یقیناً ہم کہہ سکیں گے کہ ہم منارہ عزت و سربلندی، سیدالشہداء کا چہلم منا کر واپس پلٹے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 758344

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/758344/1/پیادہ-روی-اربعین-حسینی1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org