QR CodeQR Code

عالم انسانیت و معرکہ کربلا

2 Nov 2018 11:37

گورنمنٹ ڈگری کالج اور مطہری فکری و ثقافتی مرکز کے باہمی اشتراک سے ’’عالم انسانیت و معرکہ کربلا‘‘ کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے قصبہ ماگام میں گورنمنٹ ڈگری کالج اور مطہری فکری و ثقافتی مرکز کے باہمی اشتراک سے ’’عالم انسانیت و معرکہ کربلا‘‘ کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار میں پروفیسر ظہور احمد، پروفیسر غلام علی گلزار، مولانا سید محمد رضوی اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی جبکہ پروفیسر ڈاکٹر روحی جان نے میزبانی کے فرائض انجام دئیے۔ مقررین نے موضوع کی مناسبت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ سیمینار میں کالج کے طلاب نے بھی شہداء کربلا کے تئیں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 759064

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/759064/1/عالم-انسانیت-معرکہ-کربلا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org