QR CodeQR Code

وزیراعظم کا دورہ چین

4 Nov 2018 11:35

چین پہنچنے پر وزیراعظم شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے چین کے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ چین کی حالیہ ترقی سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں، جن مسائل کا ہم آج سامناکر رہے ہیں چین ان مسائل پر قابو پا چکا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عمران خان ہمسایہ دوست ملک چین کے دورے پر ہیں اور وزیراعظم عمران خان نے چین کے دورے کے موقع اپنے چینی ہم منصب سمیت پر اہم رہنماﺅں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ چین پہنچنے پر انکا شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے چین کے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ چین کی حالیہ ترقی سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں، جن مسائل کا ہم آج سامناکر رہے ہیں چین ان مسائل پر قابو پا چکا ہے، سی پیک میں سرمایہ کاری سے پاکستان کی معیشت بہترہوئی اس کی تکمیل سے پاکستان مستقل طور پر مشکلات سے نکل آئے گا۔

 


خبر کا کوڈ: 759337

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/759337/1/وزیراعظم-کا-دورہ-چین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org