1
0
Monday 5 Nov 2018 11:23

کربلا میں بین الاقوامی امام حسین (ع) کانفرنس

  • عراق، کربلائے معلیٰ میں المصطفیٰ فائونڈیشن کے زیراہتمام چھٹی بین الاقوامی امام حسین (ع) کانفرنس کا شاندار انعقاد

    عراق، کربلائے معلیٰ میں المصطفیٰ فائونڈیشن کے زیراہتمام چھٹی بین الاقوامی امام حسین (ع) کانفرنس کا شاندار انعقاد

اسلام ٹائمز۔ عراق کے مقدس شہر کربلائے معلیٰ میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر کے سید الاوصیا ہال میں المصطفیٰ فائونڈیشن کی کوشش و تعاون سے دنیا کے مختلف ملکوں کے مفکرین اور دانشوروں کی شرکت سے امام حسین علیہ السلام کے زیر عنوان چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس کانفرنس میں ایران، عراق، فرانس، امریکہ اور پاکستان کے مفکرین اور دانشوروں نے دنیا بھر کے حریت پسندوں اور مظلوموں اربعین اور تحریک حسینی کے اثرات اور زیارت اربعین کی اخلاقی، ثقافتی، عقیدتی اور معنوی پہلوئوں تقریریں کیں اور کہا کہ اربعین حسینی، انسانوں کو راہ حق و حقیقت اور فلاح و سعادت پر ہہنچانے کا ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔ المصطفیٰ فائونڈیشن یو ایس اے کے زیراہتمام چھٹی سالانہ کانفرنس سے مصطفیٰ فائونڈیشن کے سربراہ علامہ ظہیرالحسن نقوی، رہبر انقلاب اسلامی کے بعثہ کے سربراہ مولانا ڈاکٹر جواد مظلومی، فرانس سے محترمہ ماریا، ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی، ماہر تعلیم مخدوم حسین از امریکہ اور معروف دانشور ڈاکٹر راشد عباس نقوی نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں شریک مختلف ممالک سے آئے ہوئے سینکڑوں حاضرین نے اس کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر المصطفیٰ فائونڈیشن کے سربراہ اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کی کانفرنسوں کے انعقاد پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ : 759524
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
پروگرام کے مرکزی خطیب علامہ راجہ ناصر عباس جعفری تھے، جن کا نہ ہی خبر میں نام ہے اور نہ ہی کوئی تصویر۔
ہماری پیشکش