QR CodeQR Code

سرگودہا، کلام اقبال کی نمائش

12 Nov 2018 16:19

یونیورسٹی آف سرگودہا میں علامہ اقبال کے کلام اور انکی تصاویر کی نمائش منعقد کی گئی۔ نمائش میں یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے اپنے فن پارے پیش کیے۔ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے طلبہ و طالبات کو یادگاری شیلڈز دی گئیں۔


اسلام ٹائمز۔ مصور پاکستان، شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے تعلیمی اداروں میں مختلف قسم کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ یونیورسٹی آف سرگودہا میں علامہ اقبال کے کلام اور انکی تصاویر کی نمائش منعقد کی گئی۔ نمائش میں یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے اپنے فن پارے پیش کیے۔ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے طلبہ و طالبات کو یادگاری شیلڈز اور تعریفی اسناد دی گئیں۔


خبر کا کوڈ: 760767

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/760767/1/سرگودہا-کلام-اقبال-کی-نمائش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org