0
Wednesday 14 Nov 2018 19:12

وزیراعلٰی پختونخوا کا خیبر ٹیچنگ ہسپتال دورہ

  • وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان کا پشاور میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ

    وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان کا پشاور میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ

اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ وزیراعلٰی او پی ڈی سمیت ہسپتال کے مختلف وارڈز میں گئے، مریضوں سے بات چیت کی اور انکی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے ہسپتال کے کاؤنٹر پر پرچی سسٹم کو چیک کیا اور مریضوں کو ادویات کی فراہمی کا جائزہ بھی لیا۔ وزیراعلٰی محمود خان نے کہا کہ میرے دورے کا بنیادی مقصد مریضوں کی مشکلات اور تکالیف کا جائزہ لینے اور انہیں دور کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے صوبائی حکومت صحت کے شعبے کو مزید بہتری کی طرف لے جانا چاہتی ہے اور مریضوں کو تمام سہولیات یکساں مہیا کی جائیں گی۔ وزیراعلٰی نے کہا کہ صحت و تعلیم ہماری ترجیحات میں شامل ہیں، میں خود ان شعبوں کو مانیٹر کر رہا ہوں۔ ایک مریض کی شکایت پر محمود خان نے فوراً اسے ویل چیئر فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ دورے کے دوران وزیر اطلات شوکت یوسفزئی بھی وزیراعلٰی کے ہمراہ تھے۔
خبر کا کوڈ : 761225
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش