QR CodeQR Code

یوم حسین (ع) در دانشگاہِ کشمیر

19 Nov 2018 21:41

سیمینار میں شہداء کربلا کے تئیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیمینار کے آخر میں وحدت اسلامی کے حوالے سے رسالے بھی تقسیم کئے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کی مرکزی یونیورسٹی میں اقدار عاشورا کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار میں متعدد مفکرین و علماء کرام نے خطاب کیا۔ سیمینار کے حاشیے پر تصویری نمائش بھی لگائی گئی تھی، جس میں شہداء کربلا کے تئیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیمینار کے آخر میں وحدت اسلامی کے حوالے سے رسالے بھی تقسیم کئے گئے۔


خبر کا کوڈ: 762184

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/762184/1/یوم-حسین-ع-دانشگاہ-کشمیر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org