0
Wednesday 21 Nov 2018 21:19

لاہور، تحریک لبیک کی میلاد ریلی

  • لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کی میلاد ریلی کے مناظر

    لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کی میلاد ریلی کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ تحریک لبیک یارسول اللہ کے زیراہتمام لاہور میں میلاد مصطفیٰ (ص) کے سلسلہ میں ریلی نکالی گئی جس کی قیادت سرپرست اعلیٰ پیر افضل قادری، مرکزی امیر مولانا خادم حسین رضوی، نائب امیر ظہیرالحسن، پیر اعجاز اشرفی سمیت دیگر قائدین نے کی۔ ریلی کے شرکاء لبیک لبیک یارسول اللہ کے نعرے لگاتے رہے۔ ریلی مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی داتا دربار پہنچی جہاں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر تحریک لبیک سید ظہیرالحسن کا کہنا تھا کہ آج محراب و منبر سجدہ حسینی کا انتظار کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 762582
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش