0
Thursday 22 Nov 2018 02:44

کراچی، بین المذاہب قومی میلاد مصطفیٰ (ص) کانفرنس

  • کراچی میں جے ڈی سی کی جانب سے بین المذاہب قومی میلاد مصطفیٰ (ص) کانفرنس و چراغاں کا انعقاد

    کراچی میں جے ڈی سی کی جانب سے بین المذاہب قومی میلاد مصطفیٰ (ص) کانفرنس و چراغاں کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں جے ڈی سی کی جانب سے سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی بریٹو روڈ نمائش چورنگی پر سالانہ بین المذاہب قومی میلاد مصطفیٰ (ص) کانفرنس و چراغاں کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں بڑی تعداد مرد و خواتین نے اپنے بچوں کے ہمراہ شرکت کی۔ کانفرنس میں ہندو، سکھ، عیسائی برادری سمیت مختلف مذاہب کے ماننے والے رہنماؤں اور عوام نے شرکت کی۔ کانفرنس کے شرکاء نے ہزاروں کی تعداد میں چراغ جلاکر خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ (ص) سے تجدید بیعت کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان بھر میں عاشقان مصطفیٰ (ص) وطن سے فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت کو لگام دیتے ہوئے ایسے تمام افکار کی نفی کریں گے جو ایک دوسرے کی تکفیر کا باعث بنتے ہوں۔ بین المذاہب قومی میلاد مصطفیٰ (ص) کانفرنس سے خطاب علامہ امین شہیدی، ڈاکٹر فاروق ستار، پیر مقدس شاہ کاظمی، مولانا آزاد جمیل، ہندو رہنما آتم پرکاش، مفتی جمال الدین بغدادی، مولانا منظر الحق تھانوی، شبیر ابوطالب و دیگر نے کیا، جبکہ اس موقع پر عرفان حیدر، الحاج صدیق اسماعیل، مختار فتحپوری، امانت علی خان و غلام عباس، حافظ مرغوب احمد ہمدانی سمیت دیگر نے بارگاہ رسالت (ص) میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ سالانہ بین المذاہب قومی میلاد مصطفیٰ (ص) کانفرنس و چراغاں میں میں شریک عاشقان مصطفیٰ (ص) کے لئے تمام شب دسترخوان امام حسن (ع) پر مختلف اقسام کے کھانے اور مشروبات کا سلسلہ صبح تک جاری رہا۔
خبر کا کوڈ : 762622
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش