0
Thursday 29 Nov 2018 17:41

تہران، "علامہ اقبال اور اکیسویں صدی" سیمینار

  • ایران کے دارالحکومت تہران میں تہران یونیورسٹی کی لینگوئج فیکلٹی کے زیراہتمام

    ایران کے دارالحکومت تہران میں تہران یونیورسٹی کی لینگوئج فیکلٹی کے زیراہتمام "علامہ اقبال اور اکیسویں صدی" کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں تہران یونیورسٹی کی لینگوئج فیکلٹی کے زیراہتمام "علامہ اقبال اور اکیسویں صدی" کے موضوع پر سیمینار منعقد ہوا، جس میں مختلف ممالک کے دانشوروں نے علامہ اقبال کے افکار و نظریات پر روشنی ڈالی۔ سیمینار کی مہمان خصوصی اور تہران میں تعینات پاکستانی سفیر محترمہ رفعت مسعود صاحبہ نے علامہ اقبال کو ایک ایسے سمندر سے تشبیہ دی، جس کا کوئی کنارہ نہیں اور جس کے افکار ہر دور اور ہر ملک کیلئے بہترین رہنما ہیں۔ پاکستانی سفیر نے علامہ اقبال کی شخصیت اور شاعری کو پاک ایران دوستی کا بہترین سرمایہ قرار دیا۔ فیکلٹی کے سربراہ ڈاکٹر ولی پور نے علامہ اقبال کی شاعری کو جدید دور کی نوجوان نسل کے لئے ایک ایسا پیغام قرار دیا جو اندھیروں میں روشنی کا کام دے سکتا ہے۔ معروف دانشور ڈاکٹر راشد نقوی نے علامہ اقبال کو ایک آفاقی شاعر قرار دیتے ہوئے ان کی انقلابی، سامراج مخالف شاعری اور سوچ و فکر کو اسلامی معاشروں کے لئے ایک نصب العین قرار دیا۔ راشد نقوی نے یہ بات زور دیکر کہی کہ علامہ اقبال کی شاعری خوابیدہ انسانوں کو بیدار کرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کو کسی تاریخ اور جغرافیہ میں محدود نہیں کیا جا سکتا۔ تہران یونیورسٹی میں اردو شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر کیو مرشی نے علامہ اقبال اور فارسی شعراء کے درمیان تقابلی جائزہ پیش کیا اور اقبال کی شاعری کو فارسی زبان کے لئے ایک خوبصورت تحفہ قرار دیا۔ تہران یونیورسٹی کے دیگر اساتذہ منجملہ ڈاکٹر علی بیات، ڈاکٹر علی کائوسی اور ڈاکٹر فرزانہ لطفی نے بھی حاضرین سے خطاب کیا۔ تہران یونیورسٹی کے اردو ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ و طالبات نے بھی اپنے مخصوص لب و لہجے میں علامہ اقبال کا کلام پیش کیا۔ پروگرام میں یونیورسٹی طلباء کے علاوہ تہران میں مقیم علامہ اقبال اور اردو سے محبت رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 764003
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش