QR CodeQR Code

ایف سی این اے جنرل معذوروں کے درمیان

6 Dec 2018 23:23

اسکردو میں منعقدہ تقریب میں اپنے خطاب میں جنرل احسان محمود نے یقین دلایا کہ پاکستان آرمی معذوروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ان کی بحالی کے بھرپور کوشش کی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ قراقرم ڈیزایبلیٹی فورم کے زیراہتمام عالمی یوم معذوری کے موقع ایک عظیم الشان تقریب اسکردو میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود، چیف سیکرٹری جی بی خرم آغا سیمت اعلیٰ عسکری اور سول قیادتوں نے شرکت کیں۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں جنرل احسان محمود نے یقین دلایا کہ پاکستان آرمی معذوروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ان کی بحالی کے بھرپور کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے معذوروں کی بحالی کے لیے ساڑے تین لاکھ روپے کا امدادی چیک بھی دیا اور مقامی معذوروں کو مقامی لباس چغہ بھی پہنایا۔


خبر کا کوڈ: 765291

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/765291/1/ایف-سی-این-اے-جنرل-معذوروں-کے-درمیان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org