0
Sunday 9 Dec 2018 19:00

کراچی، محفل میلاد میں دھماکہ

  • کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے زیراہتمام محفل میلاد میں کریکر دھماکہ

    کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے زیراہتمام محفل میلاد میں کریکر دھماکہ

اسلام ٹائمز۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد دھماکہ آئی ای ڈی سے منسلک ایک نصب شدہ بم سے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کی محفل میلاد میں دھماکے سے متعلق رپورٹ مرتب کرکے ضلعی پولیس کے حوالے کر دی ہے، جس کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، جس کیلئے 300 گرام وزنی بم اسٹیج کے نزدیک فٹ پاتھ پر نصب کیا گیا تھا، جسے اہم رہنماؤں کی آمد کے وقت دھماکے سے اُڑا دیا گیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے حکام نے گلستانِ جوہر میں جائے وقوعہ کے دورے کے دوران اہم شواہد جمع کئے، ان نمونوں کو فرانزک لیب بھیجا جائے گا اور فرانزک ٹیسٹ کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ حتمی رپورٹ جاری کرے گا۔ واضح رہے کہ گذشتہ شب گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کے زیر اہتمام محفل میلاد کی تقریب میں زوردار دھماکہ ہوا تھا، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے تھے۔ سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی اور مرکزی رہنما خواجہ اظہار الحسن دھماکے کے وقت تقریب میں موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 765772
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش