0
Monday 10 Dec 2018 18:20

پاراچنار، اینٹی کرپشن ڈے

  • پاراچنار اینٹی کرپشن ڈے، قبائلی عمائدین پاراچنار پریس کلب تک واک کرتے ہوئے  

    پاراچنار اینٹی کرپشن ڈے، قبائلی عمائدین پاراچنار پریس کلب تک واک کرتے ہوئے  

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں اینٹی کرپشن ڈے کے موقع پر واک کا اہتمام کیا گیا، جس میں مقامی انتظامیہ اور کثیر تعداد میں قبائلی عمائدین نے بھی حصہ لیا۔ اینٹی کرپشن ڈے کے موقع پر واک کے شرکاء گورنر کاٹیج پاراچنار سے روانہ ہوئے اور مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے پاراچنار پریس کلب پہنچے، واک کے شرکاء نے بینرز اور مختلف قسم کے کتبے اٹھا رکھے تھے، جن پر بدعنوانی کے خلاف نعرے درج تھے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں اسسٹنٹ کمشنر پاراچنار محمد عمیر نے کہا کہ بدعنوانی کے خلاف عوام انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور عوام کے تعاون سے ہی بدعنوانی کا خاتمہ ہوسکتا ہے۔ محمد عمیر کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کے دروازے عوام کے لئے کھلے ہیں، عوام بلا جھجک مسائل کے حل کے لئے ان سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بدعنوانی کے خلاف موثر اقدامات اٹھائے جائیں گے اور بدعنوانی کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 765922
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش