0
Friday 14 Dec 2018 16:43

پشاور، افتتاح شیلٹر ہومز

  • وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں شیلٹر ہوم کا افتتاح کر دیا

    وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں شیلٹر ہوم کا افتتاح کر دیا

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ چکے ہیں، جہاں انہوں نے شیلٹر ہوم کا افتتاح بھی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ شیلٹر ہومز خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے 100 روزہ پروگرام کے تحت قائم کئے ہیں۔ شیلٹر ہومز میں 430 افراد کیلئے رہائش مہیا ہوگی جہاں انہیں کھانا بھی فراہم کیا جائے گا۔ اس موقع پر وزیراعلٰی محمود خان اور گورنر خیبر پختونخوا بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان گورنر ہاوس جائیں گے، جہاں وزیراعلٰی محمود خان اور گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات کریں گے اور صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے 100 روزہ پلان سے متعلق تفصیلی بریفنگ وزیراعظم کو دی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی اور ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیں گے اور صوبائی حکومت کو نئے اہداف بھی دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 766649
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش