QR CodeQR Code

لاہور، منہاج یوتھ لیگ کا یوم تاسیس

15 Dec 2018 23:59

تقریب کے آخر میں ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کامیاب محفل سماع کے انعقاد اور لائف ٹائم ممبر شپ کے ریکارڈ قائم کرنے پہ منھاج یوتھ لیگ کی پوری مرکزی ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔


اسلام ٹائمز۔ منھاج یوتھ لیگ کے 30 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے لاہور میں ڈاکٹر محمد طاہر القادری اور الشیخ احمد مصطفی العربی شمس تبریز کے ہمراہ کیک کٹنگ کی تقریب ہوئی۔ مرکزی سطح پہ خدمات سر انجام دینے پہ محترم وقار قادری سابق سینیئر نائب صدر MYL، عصمت علی مرکزی نائب صدر MYL اور شعیب مغل ڈپٹی سیکرٹری جنرل MYL کو شیلڈز سے نوازا گیا۔ آخر میں ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کامیاب محفل سماع کے انعقاد اور لائف ٹائم ممبر شپ کے ریکارڈ قائم کرنے پہ منھاج یوتھ لیگ کی پوری مرکزی ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 766892

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/766892/1/لاہور-منہاج-یوتھ-لیگ-کا-یوم-تاسیس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org