QR CodeQR Code

آئی ایس او لاہور کا سالانہ کنونشن

17 Dec 2018 10:56

کنونشن میں آئی ایس او لاہور ڈویژن کے یونٹس سے تعلق رکھنے والے اراکین، محبین اور سابقین نے شرکت کی۔ کنونشن میں شب شہداء اور رحمۃ العالمینؐ کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ آخری نشست میں ڈاکٹر علی رضا کو دوبارہ ڈویژنل صدر منتخب کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹؤڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کا سالانہ کنونشن امامیہ کالونی لاہور میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں علامہ امین شہیدی، مولانا اسد نقوی اور مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان قاسم شمسی سمیت علماء کرام اور تنظیم کے سابقین نے خطاب کیا۔ کنونشن میں آئی ایس او لاہور ڈویژن کے یونٹس سے تعلق رکھنے والے اراکین، محبین اور سابقین نے شرکت کی۔ کنونشن میں شب شہداء اور رحمۃ العالمینؐ کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ آخری نشست میں ڈاکٹر علی رضا کو دوبارہ ڈویژنل صدر منتخب کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 767097

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/767097/1/آئی-ایس-او-لاہور-کا-سالانہ-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org