0
Monday 24 Dec 2018 12:23

جیل یا گھر؟، فیصلے کا انتظار

  • نیب ریفرنسز کے فیصلے کے موقع پر نیب عدالت کے باہر کے مناظر

    نیب ریفرنسز کے فیصلے کے موقع پر نیب عدالت کے باہر کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ جیل یا گھر؟ نوازشریف کی قسمت میں کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا، ایک اور تاریخی فیصلے کی گھڑی آگئی۔ لندن فلیٹس کیس کا فیصلہ پہلے آچکا ہے، احتساب عدالت میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ کچھ ہی دیر میں سنایا جانے والا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ سنائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنماء اور کارکنان احتساب عدالت کے بارہر جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ لیگی رہنماء مریم نواز کی آمد متوقع ہے۔ نون لیگ کے سابق سینئر رہنماء اور سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی جاوید ہاشمی، مریم اورنگزیب سمیت دیگر ساتھی عدالت پہنچ چکے ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس کے ساتھ رینجرز بھی امن و امان کی بحالی کے لیے موجود ہے۔ احتساب عدالت سمیت شہر بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے کسی بھی اہم عوامی مقام یا شاہراہ پر نون لیگی کارکنوں کے احتجاج کو ہر قیمت پر روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 768369
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش