QR CodeQR Code

پاکستان میں کرسمس کی تقریبات

25 Dec 2018 14:58

کرسمس کے موقع پر مختلف تقاریب کا انعقاد کیا گیا ہے، جہاں خصوصی دعائیں جاری ہیں۔ اس تہوار کو شاندار طریقے سے منانے کے لیے گلی، محلوں اور چرچوں کو خوبصورت کرسمس ٹری، قمقموں اور روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مسیحی برادری کرسمس کا تہوار عقیدت و احترام سے منا رہی ہے۔ کرسمس کے موقع پر مختلف تقاریب کا انعقاد کیا گیا ہے، جہاں خصوصی دعائیں جاری ہیں۔ اس تہوار کو شاندار طریقے سے منانے کے لیے گلی، محلوں اور چرچوں کو خوبصورت کرسمس ٹری، قمقموں اور روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔ دوسری جانب سانتا کلاز کا روپ دھارے کچھ بچے اور بڑے دیگر لوگوں میں تحائف تقسیم کرتے بھی نظر آرہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 768598

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/768598/1/پاکستان-میں-کرسمس-کی-تقریبات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org