0
Wednesday 26 Dec 2018 18:54

کرگل کشمیر، سانحہ ارتحال آیت اللہ شاہرودی

  • آیۃ اللہ العظمٰی سید محمود شاہرودی کی وفات پر کرگل کشمیر میں تعزیتی اجلاس

    آیۃ اللہ العظمٰی سید محمود شاہرودی کی وفات پر کرگل کشمیر میں تعزیتی اجلاس

  • آیۃ اللہ العظمٰی سید محمود شاہ

    آیۃ اللہ العظمٰی سید محمود شاہ

  • آیۃ اللہ العظمٰی سید محمود شاہرودی کی وفات پر کرگل کشمیر میں تعزیتی اجلاس

    آیۃ اللہ العظمٰی سید محمود شاہرودی کی وفات پر کرگل کشمیر میں تعزیتی اجلاس

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے کرگل خطے میں امام خمینی (رہ) میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام آیۃ اللہ العظمٰی سید محمود ہاشمی شاہرودی کی وفات پر خطے کے مومنین نے ایک جگہ جمع ہوکر مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی۔ قرآن خوانی کے بعد مومنین نے ایک تعزیتی جلوس بھی نکالا۔ مومنین سے خطاب کرتے ہوئے مولانا لطفی نے آیۃ اللہ العظمٰی شاہرودی کی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی۔ مومنین نے مرحوم کی وفات پر گہرا صدمے اور دلی رنج و غم کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 768761
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش