QR CodeQR Code

وزیر خارجہ کا چار ملکوں کا دورہ

27 Dec 2018 15:08

وزیر خارجہ نے چاروں ملکوں کے ہم منصب سے تفصیلی ملاقات کی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہ کا مقصد دو طرفہ تعلقات کا فروغ، علاقائی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان، ایران، چین اور روس کا دورہ کیا ہے جس میں چاروں ملکوں کے ہم منصب سے تفصیلی ملاقات کی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہ کا مقصد دو طرفہ تعلقات کا فروغ، علاقائی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ ملاقاتوں میں دفتر خارجہ کے حکام بھی شریک تھے۔


خبر کا کوڈ: 768905

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/768905/1/وزیر-خارجہ-کا-چار-ملکوں-دورہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org