0
Thursday 27 Dec 2018 18:51

پاراچنار، خصوصی بچوں کا آل پاکستان امن کارواں

  • پاراچنار میں خصوصی بچوں کا آل پاکستان امن کارواں کی جانب سے کیمپ

    پاراچنار میں خصوصی بچوں کا آل پاکستان امن کارواں کی جانب سے کیمپ

اسلام ٹائمز۔ 15 اکتوبر سے شروع ہونے والا خصوصی بچوں کا آل پاکستان امن کارواں پاراچنار پہنچ گیا اور لوگوں میں ڈاؤن سینڈ روم بچوں کے حوالے سے عارضی آگاہی کیمپ لگا دیا۔ پاراچنار پریس کلب کے سامنے لگائے گئے عارضی کیمپ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاؤن سینڈ روم بچوں کے ہمراہ آئے ہوئے جلال اکبر ڈار نے کہا کہ 15 اکتوبر سے شروع ہونے والا آل پاکستان امن کارواں پاکستان کے 61ویں ضلع کرم پہنچ گیا ہے، جو پاکستان کے ایک سو 65 ضلعوں میں جائے گا۔ انہوں کہا کہ اس کارواں کا مقصد امن کے پیغام کو پاکستان کے کونے کونے تک پہنچانا ہے اور پاکستان میں امن ہے تو پاکستان خوشحال ہے۔ انہوں کہا کہ اس کارواں کی قیادت سپیشل ڈاؤن سینڈ روم بچہ بلال کررہا ہے اور اس کیمپ کا مقصد والدین کو اسپیشل بچوں کو بہتر زندگی گزارنے کے حوالے سے آگاہی دینا ہے۔ ضلع کرم کے معروف سماجی کارکن یوسف لالا نے ٹرسٹ کے اراکین سمیت اسپیشل کیمپ کا دورہ کیا، جہاں پر انہیں ٹرسٹ کے چئیر مین جلال اکبر ڈار نے امن کا سفید پھول پیش کیا۔ جلال اکبر ڈار نے کہا کہ پاکستان میں چار معذوری جن میں ذہنی معذوری، جسمانی معذوری، نابینا پن اور گونگے بہرے بچوں کو سرکاری طور پر معذوری تصور کیا جاتا ہے۔ انہوں نے حکومت سے ڈاؤن سینڈ روم بچوں کو بھی سرکاری طور پانچویں معذوری قرار دینے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 768933
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش