QR CodeQR Code

آئی ایس او ڈی آئی خان ڈویژن سالانہ کنونشن

4 Jan 2019 21:17

آئی ایس او ڈی آئی خان ڈویژن کے 44ویں ایک روزہ سالانہ کنونشن کا انعقاد جامع مسجد ڈی آئی خان میں کیا گیا۔ جس میں آئی ایس او ڈی آئی خان کے مرکزی اور سابق عہدیدران نے شرکت کی۔ ایک روزہ سالانہ رحمت للعالمین کنونشن میں نئے ڈویژنل صدر کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے 44ویں ایک روزہ سالانہ کنونشن کا انعقاد جامع مسجد ڈی آئی خان میں کیا گیا۔ جس میں آئی ایس او ڈی آئی خان کے مرکزی اور سابق عہدیدران نے شرکت کی۔ ایک روزہ سالانہ کنونشن میں نئے ڈویژنل صدر کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ جس میں سید دانیال حیدر کو نیا ڈویژنل صدر آئی ایس او ڈی آئی خان ڈویژن منتخب کیا گیا۔ کنونشن کا اختتام دعا کے ساتھ کیا گیا۔ 


خبر کا کوڈ: 770234

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/770234/1/ا-ئی-ایس-او-ڈی-خان-ڈویژن-سالانہ-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org