0
Wednesday 16 Jan 2019 21:23

اسکردو برف کی چادر اوڑھے

  • برف کی چادر اوڑھنے کے بعد اسکردو کے مسحور کن مناظر کی تصویری جھلکیاں

    برف کی چادر اوڑھنے کے بعد اسکردو کے مسحور کن مناظر کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کا شمالی خطہ گلگت بلتستان اپنے قدرتی مناظر کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے اور گرمیوں کے موسم میں پوری دنیا سے سیاح اس خطے کا رخ کرتے ہیں۔ گلگت بلتستان کے مختلف مقامات پر سطح سمندر سے بلند ہونے کی وجہ سے خوب سردی بھی ہوتی ہے اور برفباری بھی ہوتی ہے۔ اسکردو شہر اور اسکے نواحی علاقوں میں ہرسال سردیوں کے چار مہینے طرف پڑتی ہے۔ جہاں گرمیوں کے موسم میں یہ علاقہ قابل دید ہوتا ہے، وہاں سردیوں میں جب برف کی چادر اوڑھ لیتا ہے تو منظر اور بھی مسحور کن ہوتا ہے۔ تاحد نگاہ برف یا برفباری کا منظر ناقابل بیان حد تک خوبصورت ہوتا ہے اور اس حسن و رعنائی سے احمد فراز بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے انہوں نے اپنی ایک غزل میں اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ

ہم بھی ایک شعلہ شمائل کو لیے ساتھ چلے
اب کے گر برف کوہستان اسکردو میں پڑے

اسی طرح خطہ گلگت بلتستان کے ایک نوجوان شاعر الطاف سروش نے برفباری کے منظر کو اور اپنے احساسات و جذبات کو کچھ یوں نظم کی صورت میں بیان کی ہے:

ہے سحر زار کی مانند کہر پوش چمن
منجمد اپنے ہی پندار میں سب سرو سمن
زندگی موج ِ خنک دار سے مفلوج ہے اور
جنوری سرد ہواﺅں سے تمسخر میں مگن
برف کے بوجھ سے جھکتی ہوئی شاخوں کا سکوت
پارسا جیسے شب ِ تار میں ہوں محو ِ قنوت
راہداری میں جمی سخت کَکر کی پھسلن
جس میں مصروف ِ تماشا ہیں کئی طفل و جواں
اپنی چوکھٹ سے اُدھر میں بھی کھڑا رو بہ فلک
تیری یادوں کی قبا اوڑھ کے تن پر اپنے
دیکھتا رہتا ہوں تا دیر خموش و ساکن
یوں ہی بس برف کے گرتے ہوئے گالوں کی طرف
کیا عجب خواب سا منظر ہے یہ دیکھو تو سہی
عرش سے فرش کی پوشاک بدلنے کے لیے
سرد دھاگوں سے بُنی برف زمیں پہ اتری
ہر طرف پھیل گیا ایک ہی رنگ ِ سادہ
ایسا لگتا ہے زمیں ہے کوئی کورا کاغذ
جس میں تحریر نہ تصویر نہ خاکہ کوئی
برف کو دیکھ کے اے جان ِ جہاں یاد آیا
برف سا میرا لبادہ تھا، لبادہ نہ رہا
میں بھی سادہ تھا کبھی برف سا، سادہ نہ رہا۔
خبر کا کوڈ : 770449
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش