QR CodeQR Code

لاہور، ورلڈ اکنامکس اینڈ فنانس کانفرنس

5 Jan 2019 23:46

کانفرنس کے شرکاء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر اور منہاج یونیورسٹی لاہور کے بورڈ آف گورنرز کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خوش آمدید کہا۔


اسلام ٹائمز۔ منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام پرل کانٹینٹل ہوٹل میں دوسری ورلڈ اکنامکس اور فنانس کانفرنس کا آغاز ہوا۔ کانفرنس کے شرکاء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر اور منہاج یونیورسٹی لاہور کے بورڈ آف گورنرز کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خوش آمدید کہا۔ کانفرنس میں پاکستان کے علاوہ اسلامی دنیا کے متماز علماء اور معاشی ماہرین شریک ہوئے۔ کانفرنس کے آخر میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی کتاب اسلامی اخلاقیاتِ تجارت کی تقریبِ رونمائی کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 770462

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/770462/1/لاہور-ورلڈ-اکنامکس-اینڈ-فنانس-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org