QR CodeQR Code

آئی ایس او ملتان کی تربیتی نشست

11 Jan 2019 13:12

نامزد ڈویژنل کابینہ کیلئے منعقد ہونیوالی تربیتی نشست کے شرکا سے ادارہ تربیت المہدیؑ کے مسئول مولانا اسد نقوی نے گفتگو کی۔ شرکا کیساتھ سوال و جواب کی نشست بھی ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیراہتمام نامزد ڈویژنل کابینہ کی تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ نشست کے شرکا سے ادارہ تربیت المہدیؑ کے مسئول مولانا اسد نقوی نے گفتگو کی۔ شرکا کیساتھ سوال و جواب کی نشست بھی ہوئی۔ واضح رہے کہ زرعی یونیورسٹی ملتان کی نو تشکیل شدہ راطبہ کمیٹی کے اراکین سے بھی مولانا اسد نقوی کی مختصر نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں یونیورسٹی طلبہ نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 771442

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/771442/1/ا-ئی-ایس-او-ملتان-کی-تربیتی-نشست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org