0
Tuesday 22 Jan 2019 18:02

پاراچنار،بالش خیل پریس کانفرنس

  • پاراچنار،بالش خیل و ابراہیم زئی عمائدین کا اپنے دیرینہ مطالبات کے حق میں احتجاجی پریس کانفرنس

    پاراچنار،بالش خیل و ابراہیم زئی عمائدین کا اپنے دیرینہ مطالبات کے حق میں احتجاجی پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ بالش خیل کا شاملاتی رقبہ گزشتہ تین چار دہائیوں سے  ڈسٹرکٹ کرم کے اصل مالک اور قابض قبائل کے مابین خطرناک صورت اختیار کررہا ہے۔ مقامی، صوبائی اور مرکزی حکومتوں کی پراسرار اور معنی خیز خاموشی، ان قبائل کے مابین جنگ وجدل کا باعث بن سکتی ہے۔ پاراچنار پریس کلب میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حاجی سید صادق حسین، مولانا سید نقی شاہ اور حاجی محمد حسن نے کہا: مقامی سول اور فوجی انتظامیہ، صوبائی نیز وفاقی حکومت سے ایک بار پھر ہماری عاجزانہ گزارش ہے کہ وہ ریونیو ریکارڈ اور کاغذات مال کی روشنی میں ظالم اور مظلوم کا تعین کرتے ہوئے حق پر مبنی فیصلہ صادر فرمائے۔ اورسابق پی اے بصیر خان کے فیصلے کے مطابق مقبوضہ علاقے کو غیر قانونی قابضین سے واگزارکراکر اصل مالکان کے حوالے کیا جائے۔ تاکہ آئندہ جنگ و جدل سے بچا جاسکے۔ اور عوام امن و سکون سے رہ سکیں۔
خبر کا کوڈ : 773562
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش