0
Tuesday 22 Jan 2019 20:43

پاراچنار، حیدری بلڈ بینک کے نئی کابینہ کی حلف برداری

  • پاراچنار، حیدری بلڈ بینک کے نئے کابینہ کی حلف برداری کی تقریب

    پاراچنار، حیدری بلڈ بینک کے نئے کابینہ کی حلف برداری کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ آج پاراچنار حیدری بلڈ بینک کے نئی کابینہ نے ڈپٹی کمشنر جناب محمد زبیر سے حلف اٹھوایا۔ ڈی سی کُرم محمد زبیر آج کے مہمان خصوصی بھی تھے اور ساتھ عمائدین، صحافی حضرات، بلڈ ڈونرز اور فاؤڈنگ ڈونرز کی اکثریت بھی موجود تھی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا، جس کے بعد بلڈ ڈونرز اور محنتی اراکین میں کارکردگی کی بنیاد پر توصیفی سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے گئے۔ پروگرام کو آگے لے جاتے ہوئے جنرل سیکرٹری اسسٹنٹ پروفیسر لیاقت حسین نے 24 سالہ مختصر رپورٹ پیش کی اور مہمان خصوصی کو ادارے کی مشکلات اور مسائل سے آگاہ کیا۔ اس کے بعد چیف کوآرڈینٹر سید نجات حسین نے سپاس نامہ پیش کیا۔ مہمان خصوصی ڈی سی کرم نے بڑے پر مغز الفاظ میں ادرے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے 2 سپاہی، 2 خاکروب، سولر پلانٹ نصب کرنے اور تھلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کو خصوصی گرانٹ دلانے کا وعدہ کیا۔ اس کے بعد چیئرمین جناب صادق علی ہزارہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے تمام مہمان گرامی کا شکریہ ادا کیا۔ آخر میں تحریک حسینی کے صدر مولانا یوسف حسین صاحب نے اختتامی دعائے خیر سے اس پروگرام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔
خبر کا کوڈ : 773605
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش